آپ کی رازداری
اس ویب سائٹ پر آپ کی دی ہوئی معلومات کیسے استعمال ہوتی ہیں۔
ہم کیا جمع کرتے ہیں، اور کیوں
جب آپ اس ویب سائٹ پر ہمیں کوئی فارم بھیجتے ہیں تو آپ کی لکھی ہوئی معلومات ہمیں موصول ہوتی ہیں، تاکہ ہم آپ کو جواب دے سکیں۔ ہم انہیں لندن میں ایک ڈیٹا بیس میں محفوظ رکھتے ہیں، صرف اسی مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں، اور انہیں کبھی فروخت نہیں کرتے۔
یہ ویب سائٹ اشتہاری یا ٹریکنگ کوکیز استعمال نہیں کرتی۔ اگر آپ رسائی کے بٹن سے تحریر کا سائز یا دوسری ترتیبات بدلیں تو آپ کی پسند صرف آپ کے اپنے براؤزر میں محفوظ رہتی ہے۔
آپ کسی بھی وقت ہم سے اپنے بارے میں ہمارے پاس موجود معلومات کی نقل مانگ سکتے ہیں، یا انہیں مٹانے کا کہہ سکتے ہیں۔